حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام السجاد علیه السلام:
لا یَقِلُّ عَمَلٌ مَعَ تَقْوی وَ کَیْفَ یَقـِلُّ ما یُتقَبَّلُ
حضرت امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:
تقوا کے ہمراہ عمل کبھی کم نہیں ہوتا اور جو عمل مقبول بارگاہ خداوندی قرار پائے وہ کیسے کم ہو گا۔
تحف العقول، ص ٣١٨